Farm Land for Sale in Attock Punjab
Attock China Chowk Main Road 168 Kanal Land , Ideal…
Rs2,000,000 Per Kanal
Fateh Jang, District Attock, Punjab, Pakistan
For Sale
Rs132,000,000 Thirteen crore twenty lakh
Property ID :
GHE-8833-property
1100 Kanal Agricultural Land, Demand 120,000 Lakh per Kanal
زرعی رقبہ برائے فروخت فتح جنگ - کوہاٹ روڈ زرعی رقبہ 1100 کنال -گگن گائوں کے قریب 7 کلومیٹر سے کارپٹڈ لنک روڈ پر 600 فرنٹ ۔ 30% مضروعہ جس پر فصل کاشت ہوئ ہے ۔ 30% پر مچھلی فارم بن سکتے ہیں ۔ 1 مچھلی فارم 50 کنال پر بنا ہوا ہے جس میں 50 فٹ گہرا پانی ہے اور 9000 مچھلی 1 سال والی موجود ہے- مویشیوں کا شیڈ بنا ہوا ہے - ملازم کے کمرے بنے ہوئے ہیں ۔ 20% رقبہ پر پیاڑ ہے جسے بھیڑ بکریوں کیلئے چراہ گاہ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے- اس رقبہ کو اچھے تجارتی طرز پر بنا کر اس سے بہت فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں مثلا زیتون کے فارم، ساگوان کے درخت، پولٹری فارم، بطخ فارم، بھیڑ بکری فارم، مچھلی فارم وغیرہ علاوہ ازیں اس رقبہ کو پہنچنے کیلئے پکی سڑک آرہی ہے جو کہ مین کوہاٹ -فتح جنگ روڈ سے تقریباً 5 کلومیٹر ہے جس کے مستقبل قریب میں بہت فوائد ہوسکتے ہیں مثلاً مصنوعات کی منڈی تک آسان رسائ شامل ہیں۔ ڈیمانڈ 1 لاکھ 20 ہزار فی کنال
Office: +92-51-2211627
Mobile: +92-300-9568645 +92-336-5033555
WhatsApp: +92-300-9568645
Email: ghandharaestate@gmail.com
Attock China Chowk Main Road 168 Kanal Land , Ideal…
Rs2,000,000 Per Kanal
Running Hotel for Sale on Main Liaqat Road, Rawalpindi. Property…
Rs160,000,000 Sixteen Crore
B-17 میں کمرشل پلاٹ برائے فروخت Commercial Plot for Sale…
Rs67,500,000
Owning a home is a keystone of wealth… both financial affluence and emotional security.
Suze Orman